رام نومی کے موقع آر ایس ایس کی طرف سے مسلح ریلیوں کے انعقادپر چیلنج کرتے
ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو خوف
زدہ کرنے والے سیاسی لیڈروں کے
خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔وزیر اعلیٰ نے عوامی ریلی میں تقریر کرتے ہوئے کہاکہ کچھ سیاسی لیڈروں نے ہتھیاروں کے ساتھ ریلی نکالی ہے ۔یہ لوگ عوام کو خوف زدہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔